شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان مشکل میں، ہتکِ عزت کا مقدمہ ممبئی منتقل
4 فروری 2026
دہلی ہائی کورٹ نے آئی آر ایس افسر سمیر وانکھیڑے کو بالی ووڈ خان شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی ویب سیریز دی بیڈز آف بالی ووڈ کے خلاف دائر ہتکِ عزت کا مقدمہ ممبئی کی عدالت میں لے جانے کی اجازت دے دی۔ بھارتی عدالت نے قرار دیا کہ دہلی ہائی کورٹ۔۔۔