افغانستان میں انٹرنیٹ سروس معطل، کابل ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشن بھی متاثر
30 ستمبر 2025
— افغانستان میں طالبان حکومت کی جانب سے اچانک انٹرنیٹ سروس کی معطلی نے پورے ملک کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ انٹرنیٹ بندش کے بعد نہ صرف اندرون و بیرون ملک رابطے متاثر ہوئے ہیں، بلکہ کابل انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فضائی آپریشن بھی تقریباً مفلوج ہو کر رہ گیا ہے۔ ذرائع۔۔۔