سول ایوی ایشن اتھارٹی نے سیرین ایئر کے فضائی آپریشنز معطل کر دیے
4 اکتوبر 2025
کراچی:سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے سیرین ایئر کے فضائی آپریشنز کو معطل کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، سیرین ایئر کے پاس ایک بھی قابل پرواز طیارہ نہ ہونے کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔ سی اے اے نے سیرین ایئر کو ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ (AOC) واپس کرنے کا حکم دیا۔۔۔