27ویں آئینی ترمیم کے حق میں قراردادپنجاب اسمبلی میں جمع
7 نومبر 2025
پنجاب اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔یہ قرارداد پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ نے جمع کرائی۔ قرارداد کے متن کے مطابق یہ ایوان 27 ویں آئینی ترمیم کی مکمل حمایت کرتا ہے اور اسے ادارہ جاتی استحکام اور شفافیت کی ضامن۔۔۔