شہر اقتدار کے مکینوں کے لئے خوشخبری،’وفاقی دارالحکومت کو وائی فائی سٹی بنانے کا فیصلہ‘
29 ستمبر 2025
اسلام آباد :وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو وائی فائی سٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ شہر اقتدار میں مفت سہولت دینے کا فریم ورک تیار کر لیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران تحریری جواب پیش کیا ۔اس موقع پر اسلام آباد کے 30 مختلف مقامات پر۔۔۔