افغانستان خارجیوں یا پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کرلیں، وزیراعظم
13 ستمبر 2025
وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ افغانستان کو واضح کر دیا گیا ہےکہ خارجیوں یا پاکستان میں سے ایک کا انتخاب کر لیں، دہشت گردی کے واقعات میں افغان باشندے شامل ہیں، جو سرحد پار سے آ کر پاکستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بنوں۔۔۔