کنگ چارلس کی جانب سے ڈیوڈ بیکھم کو نائٹ ہُڈ کا اعزاز، اب وہ سر ڈیوڈ بیکھم کہلائیں گے
4 نومبر 2025
لندن:برطانیہ کے بادشاہ کنگ چارلس نے سابق فٹبال اسٹار اور انگلینڈ کے سابق کپتان ڈیوڈ بیکھم کو کھیل اور فلاحی خدمات کے اعتراف میں نائٹ ہُڈ کے اعلیٰ اعزاز سے نوازا۔ونڈسر کیسل میں ہونے والی تقریب میں 50 سالہ بیکھم کو باضابطہ طور پر “سر ڈیوڈ بیکھم” کا خطاب دیا گیا۔ اس موقع پر ان۔۔۔