پاکستان اور امریکہ کے تعلقات باہمی احترام اور مشترکہ مقاصد پر مبنی ہیں،وزیر دفاع کی امریکی ناظم الامور سے ملاقات
30 اکتوبر 2025
اسلام آباد : وزارت دفاع کے اعلامیے کے مطابق امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر دفاع نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات باہمی احترام۔۔۔