فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کرنیوالی کیپ ورڈی کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال
6 جولائی 2026
کیپ ورڈی ٹیم کے 40 سالہ گول کیپر وزینا جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے عالمی توجہ حاصل کی نے کہا کہ یہ لمحہ ان کے لئے اور قوم کے لئے بے حد خاص ہے، ان کا کہنا تھا کہ وہ مزید آگے جانا چاہتے تھے مگر اب اس کامیابی کو اپنے لوگوں کے ساتھ منانا چاہتے ہیں۔