تحریک لبیک پاکستان کے دفتر پر چھاپہ:کروڑوں روپے کی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور حساس دستاویزت برآمد
14 اکتوبر 2025
لاہور: انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت حساس انٹیلی جنس رپورٹ کی بنیاد پر پولیس، کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)، اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کی مشترکہ ٹیموں نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے مرکزی دفتر پر بڑی کارروائی کی ہے۔ چھاپے میں۔۔۔