پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں مساجد پر بھارتی قبضے کے منصوبے کی مذمت
17 جنوری 2026
پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں مساجد اور ان کی انتظامی کمیٹیوں کی پروفائلنگ کی مذمت کرتے ہوئے اسے مذہبی آزادیوں کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے مطابق یہ عمل مسلم آبادی کو خوفزدہ کرنے کی منظم کوشش ہے۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان۔۔۔