فیکٹ چیک: حکومتِ پاکستان نے چپکے سے 1000 روپے کا نیا نوٹ جاری کردیا؟
30 جون 2025
مختلف سوشل میڈیا ویب سائٹس پر اس وقت ایک ویڈیو کافی وائرل ہو رہی ہے جس میں 1000 روپے کا نیا کرنسی نوٹ دکھایا جا رہا ہے۔ اور یہ بھی دکھایا جا رہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کی جانب سے 1000 روپے کا یہ نیا کرنسی نوٹ جاری کیا گیا ہے۔ دوسری طرف سوشل میڈیا۔۔۔