بگ بیش: سست ترین بیٹرز میں رضوان اور بابرکی ٹاپ 2 پوزیشنز
18 جنوری 2026
بگ بیش کے سست ترین بیٹرز کی فہرست میں محمد رضوان اور بابراعظم نے ٹاپ 2 پوزیشنز حاصل کرلیں۔ پاکستان کے دونوں پلیئرز سے ٹیموں نے بہت زیادہ توقعات وابستہ کی تھیں مگر دونوں نے ہی ہارڈ ہٹنگ کے بجائے روایتی محتاط کرکٹ کھیلی۔ رواں سیزن میں اسٹرائیک ریٹ کے حوالے سے سب سے سست۔۔۔