بلوچ یکجہتی کمیٹی فتنہ الہندوستان کے سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے: سرکاری شواہد
11 جنوری 2026
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) مسلح علیحدگی پسند تنظیموں، خصوصاً فتنہ الہندوستان کے لیے بظاہر ایک سافٹ فیس کے طور پر کام کر رہی ہے اور بھرتی، بیانیہ سازی اور معاشرتی سطح پر رسائی میں فعال کردار ادا کر رہی ہے۔ حکام کا کہنا۔۔۔