پاک فضائیہ کی ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی سے مکمل، آئی ایس پی آر
10 فروری 2026
راولپنڈی: (نیوزڈیسک) پاک فضائیہ نے سدرن ایئر کمانڈ کے دائرہ اختیار میں ’گولڈن ایگل‘ مشق کامیابی کے ساتھ مکمل کرلی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشق کا مقصد مصنوعی ذہانت پر مبنی نیٹ ورک سینٹرک آپریشنز کے تحت پاک فضائیہ کی عملی استعداد کو مزید نکھارنا اور جدید،۔۔۔