پنجاب، بغیر اجازت سرکاری تنصیبات اتارنا یا خرید و فروخت جرم قرار
22 فروری 2026
لاہور:(نیوزڈیسک) حکومت پنجاب نے پنجاب پبلک یوٹیلٹیز انفراسٹرکچر پروٹیکشن آرڈیننس 2026 منظور کر لیا۔ پنجاب حکومت کے آرڈیننس کے مطابق سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے پر قید کی سزا اور بھاری جرمانے ادا کرنا ہوں گے،مین ہول کورز سے متعلق قوانین کا دائرہ کار وسیع کر دیا گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ملوث۔۔۔