صدرِ مملکت آصف علی زرداری آج بحرین کے دورے پر روانہ ہونگے
13 جنوری 2026
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدر آصف علی زرداری آج سے سولہ جنوری تک وفد کے ہمراہ بحرین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ دورے کے دوران صدرِ مملکت، بحرین کے بادشاہ، شاہ حمد بن عیسیٰ ال خلیفہ، اور بحرین کے ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ سلمان بن حمد ال خلیفہ سے ملاقاتیں کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق۔۔۔