زیادہ تر پاکستانی مرد بے وفا ہیں، شادی غیر ملکی سے کروں گی، سعیدہ امتیاز
14 اکتوبر 2025
اداکارہ سعیدہ امتیاز کے خیال میں زیادہ تر پاکستانی مرد بے وفا ہوتے ہیں، اسی لیے وہ سمجھتی ہیں کہ ان کا شریکِ حیات پاکستانی نہیں بلکہ غیر ملکی ہوگا۔ سعیدہ امتیاز نے حال ہی میں پروگرام ’زبردست وِد وصی شاہ‘ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے محبت، شادی اور تعلقات کے بارے میں کھل۔۔۔