چین نے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ کو اچانک عہدے سے برطرف کردیا
14 اپریل 2026
بیجنگ میں چین کے سینئر سفارتکار سن ویڈونگ کو اچانک نائب وزیر خارجہ کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ وزارت انسانی وسائل نے اپنی ویب سائٹ پرسن ویڈونگ کو برطرف کرنے کا اعلان کیا۔ چین کی وزارت انسانی وسائل نے اپنی ویب سائٹ پر ایک مختصر بیان میں سن ویڈونگ کو برطرف کرنے کا۔۔۔