لاہور سفاری زو میں ایک زرافہ دم توڑ گیا
12 دسمبر 2025
لاہور(ویب ڈیسک)لاہور سفاری زو میں موسمیاتی تبدیلی اور معدے کی خرابی کے باعث ایک زرافہ دم توڑ گیا۔ ذرائع کے مطابق زرافے کی موت دو ہفتے قبل ہوئی۔ جنوبی افریقا سے 12 زرافے امپورٹ کیے گئے تھے، تمام زرافوں کو سفاری زو میں کورنٹائن میں رکھا گیا تھا جو مکمل ہوچکا ہے۔ زرائع کا کہنا۔۔۔