نایاب سورج گرہن ’رِنگ آف فائر‘ کیسے بنتا ہے؟
15 فروری 2026
17 فروری کو ایک نایاب سورج گرہن رونما ہوگا جسے عام طور پر ’رِنگ آف فائر‘ کہا جاتا ہے، یہ فلکیاتی مظہر محدود علاقوں میں دیکھا جا سکے گا جبکہ مکمل ’رِنگ آف فائر‘ کا منظر صرف انٹارکٹیکا میں نظر آئے گا۔ یہ سورج گرہن اس وقت بنتا ہے جب چاند زمین اور سورج کے۔۔۔