سونم کپور کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش
30 مارچ 2026
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ سونم کپور نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کو اپنے گھر میں ننھے مہمان کی آمد کی خوشخبری سنا دی۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ہمیں آج 29 مارچ 2026ء کو اپنے بیٹے۔۔۔