سپر لیگ کے مہنگے ترین کرکٹر صائم ایوب کی کارکردگی مایوس کن
27 اپریل 2026
انہوں نے دس میچوں میں15 کی بیٹنگ اوسط سے151 رنز 121 کے اسٹرائیک ریٹ سے بنائے۔ ان کا سب سے زیادہ اسکور35 رنز تھا۔ وہ بولنگ میں کچھ کمال نہ کرسکے اور صرف 4 وکٹ لے سکے، ان کا اکانومی ریٹ 8.5 رہا۔ پاکستان سپر لیگ گیارہ میں کوشل مینڈس500 ، بابر اعظم485 اور فخر زمان نے 401 رنز بنائے ہیں۔