سکھ فار جسٹس کا بھارت میں مسیحیوں کیلئے محفوظ وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کا مطالبہ
27 دسمبر 2025
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)سکھ فار جسٹس تنظیم کی جانب سے بھارت میں عیسائیوں کے لیے محفوظ وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کا مطالبہ سامنے آ گیا۔ اقوامِ متحدہ کے تسلیم شدہ حقِ خود ارادیت کے تحت سکھ فار جسٹس تنظیم نے شمال مشرقی بھارت میں ایک محفوظ عیسائی وطن ٹرمپ لینڈ کا نقشہ جاری کردیا ہے، سکھ فار۔۔۔