پنجاب میں سیلاب متاثرین کی بحالی آپریشن کا آغاز، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایات
19 ستمبر 2025
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے بڑا فیصلہ کر لیا گیا۔ اجلاس میں متاثرہ علاقوں کے نقصانات کے ازالے اور بحالی آپریشن شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا کہ حکومت متاثرین تک خود پہنچے، ہر فرد کے نقصان کا۔۔۔