بلوچستان، وبائی بیماری، سیکڑوں مویشی ہلاک، سینیٹر عبدالقادرکا ویکسینیشن کا مطالبہ
27 جنوری 2026
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) چیئرمین قائمہ کمیٹی برائےدفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے مختلف اضلاع میں مویشیوں میں پھیلنے والی خطرناک بیماریوں نے ایک سنگین انسانی اور معاشی بحران کی شکل اختیار کر لی ہے۔ کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، مستونگ، خضدار، ژوب، لورالائی، چاغی اور۔۔۔