پشین، تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، 5 دہشتگرد مارے گئے
22 فروری 2026
پشین:(نیوزڈیسک) سیکورٹی فورسز کی کارروائی سے تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ہو گیا، 5 دہشتگرد مارے گئے۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق سرخاب مہاجر کیمپ کے قریب سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں سکیورٹی فورسز نے بھر پور کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشتگردوں کو ہلاک کردیے۔ ذرائع کا کہنا تھا۔۔۔