چکوال فائرنگ واقعہ: سی سی ڈی اہلکار گرفتار، سی سی ٹی وی فوٹیج آگئی
14 جون 2026
سی سی ڈی نے واقعے میں ملوث اہلکار کو معطل کرکے گرفتار کرلیا جبکہ فائرنگ میں استعمال ہونےوالا سرکاری اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔ مقدمے میں قتل کی دفعہ کو شامل کردیا گیا۔ جس کی مزید تفتیش جاری ہے۔ عدالت نے ملزم کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔