کراچی، شہری کو 13 روز میں 10،10 ہزار کے2 ای چالان بھیج دیئے
20 نومبر 2025
کراچی (نیوزڈیسک) شہری کو 13 روز میں دس دس ہزار کےدوای چالان بھیج دیئےگئے ، دونوں مرتبہ کراچی ٹول پلازہ ایم نائن موٹروے پرسیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پرچالان کیا گیا۔ شہری نے انکشاف کیا کہ نمبرپلیٹ میری ضرورہے مگر گاڑی میری نہیں ۔ شہری کی جانب سے درخواست میں بتایاگیا میری گاڑی کا ماڈل۔۔۔