یووراج اور سہواگ کے پاس کروڑوں، میں ان سے کہیں زیادہ غریب ہوں: محمد کیف کا بیان
17 جنوری 2026
سابق بھارتی کرکٹر محمد کیف نے اپنے پرانے ساتھیوں یووراج سنگھ اور وریندر سہواگ کے ساتھ خوشگوار تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دونوں اِن کے مقابلے میں کہیں زیادہ امیر ہیں۔ نیٹ فلکس کے شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی آئندہ قسط سے ایک ٹیزر سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔۔۔۔