آئی فون کے استعمال سے شرحِ پیدائش میں کمی آئی، تحقیق میں انکشاف
10 جون 2026
اس تحقیق میں دنیا کے 128 ممالک میں اسمارٹ فون کے استعمال سے شرح پیدائش پر پڑنے والے اثر کا تجزیہ کیا گیا اور نتائج میں یہ انکشاف ہوا کہ اسمارٹ فون کی بڑے پیمانے پر دستیابی کے بعد شرح پیدائش میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔