سنی دیول کی نئی فلم گبرو کی ریلیز تاریخ کا اعلان
18 فروری 2026
ممبئی (نیوز ڈیسک)سنی دیول کی نئی فلم گبرو کی ریلیز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ فلم بارڈر 2 کی کامیابی کے بعد سنی دیول ایک بار پھر شائقین کے سامنے نئی فلم کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے۔ سنی دیول نے بتایا کہ وہ فلم بارڈر 2 کی کامیابی کے بعد۔۔۔