کنگ فو لیجنڈ مشہور اداکار سیو لونگ لیونگ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
19 جنوری 2026
ہانگ کانگ (ویب ڈیسک) ہانگ کانگ فلم انڈسٹری کے لیجنڈری مارشل آرٹس اداکار سیو لونگ لیونگ 77 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ سیو لونگ لیونگ کے اہلِ خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق ہانگ کانگ کے معروف میڈیا ادارے سنگ تاؤ ہیڈ لائنز کو کی، خاندان کی جانب سے بتایا گیا ہے۔۔۔