ایکنک، 117 ارب سے زائد مالیتی ترقیاتی منصوبے منظور
15 جنوری 2026
اسلام آباد (نیوزڈیسک) صحت سہولت پروگرام کی توسیع 30 جولائی 2026 تک کرنےکی منظوری بھی دی گئی نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایکنک کے اجلاس میں 117 ارب روپے سے زائد مالیت کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی، صحت سہولت پروگرام میں بھی توسیع کردی گئی۔ نائب وزیراعظم۔۔۔