بجلی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا، فیول سبسڈی دسمبر تک جاری رہے گی: وزیراعظم
2 گھنٹے قبل
وزیراعظم محمد شہباز شریف(Shehbaz Sharif) نے کہا کہ بجلی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا، فیول سبسڈی دسمبر تک جاری رہے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مخلصانہ کوششیں جاری ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایران۔۔۔