پشاور اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ،زلزلے کی وجہ سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
پشاور اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
منگل 23 ستمبر 2025 مزید خبریں
تازہ ترین
سِم کارڈ فراڈ سے ہوشیار رہیں!
44 منٹ قبل















