لیفٹیننٹ سالار بیگ شہید کی داستان غازی (ر)لیفٹیننٹ کرنل سلمان بیگ کی زبانی

Calender Icon پیر 15 دسمبر 2025

1971 کی جنگ کی وہ داستانیں جو آج بھی جذبۂ قربانی کی مثال ہیں۔،، پاک فوج کے غازی لیفٹیننٹ کرنل سلمان بیگ ریٹائرڈ نے اپنے بھائی لیفٹیننٹ سالار بیگ کی بے مثال بہادری کو یاد کیا۔،، ان کا کہنا تھا کہ مشرقی پاکستان میں دشمن کے ٹینکوں کے مقابل سالار بیگ فرنٹ لائن پر ڈٹے رہے،،محدود وسائل کے باوجود دشمن کو بھاری نقصان پہنچایا،، 15 دسمبر 1971 کو لیفٹیننٹ سالار بیگ وطن کے دفاع میں شہید ہو گئے، اور اپنی جرأت سے تاریخ میں امر ہو گئے۔