CSS-2026 امتحان کے خواہش مندوں کیلئے خوش خبری

Calender Icon بدھ 17 دسمبر 2025

 

اسلام آباد(نیوزڈیسک) فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے امیدواروں کیلیے ترمیم کر کے بڑی آسانی کردی، جس کا اطلاق رواں سال سے ہوگا۔فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس 2026 میں اہم تبدیلی کر دی۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحان 2026 کیلئے تبدیلی کی، جس کے تحت لازمی مضامین امتحان کا ایک دن میں ایک ہی پرچہ ہوگا جبکہ اس سے قبل قبل ایک دن میں 2 پرچے لئے جاتے تھے۔