پاکستان میں توانائی کے شعبے میں ایک عظیم تاریخی پیش رفت،پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تاریخی بحالی،جامشورو پلانٹ دوبارہ فعال کر دیا گیا،ایس آئی ایف سی کے خوش آئنداقدامات سے طویل عرصے سے جاری تعطل کو دور کیا گیا جس کی بدولت سوئی سدرن گیس کمپنی کو 2 بلین ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔۔سالانہ ٹیکس کی مد کے ذریعے ہر سال تقریباً 3 بلین روپے کی آمدنی کا امکان ہے۔ایس آئی ایف سی کے اس مثالی اقدام سے جہاں ریگولیٹری ماحول سازگار ہوا ہے، وہاں توانائی کے شعبہ جات میں بھی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے،ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ایک اور برسوں پرانا بند قومی اثاثہ دوبارہ فعال ہو گیا، جو معاشی بحالی کی واضح مثال ہے۔
پاکستان میں توانائی کے شعبے میں تاریخی بحالی،جامشوروپلانٹ دوبارہ فعال کردیاگیا
جمعہ 19 دسمبر 2025












