یوکرین سے کہا ہے جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر جلدی کرے، ٹرمپ

Calender Icon جمعہ 19 دسمبر 2025

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یوکرین سے کہا ہے جنگ ختم کرنے کے معاہدے پر جلدی کرے۔

صدر ٹرمپ نے گفتگو میں کہا کہ یوکرین دیر کرے گا تو روس اپنا مؤقف بدل سکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کرسمس تعطیلات کے دوران اسرائیلی وزیراعظم سے فلوریڈا میں ملاقات ہوسکتی ہے۔