ناظرین کے لیے بڑی خوشخبری! جہاں خبر ہوگی، وہاں ایم نیوز ہوگا۔

Calender Icon بدھ 24 دسمبر 2025

اسلام آباد (نیوز ڈیسک): آج شام ٹھیک 5:30 بجے ایک نیا، باوقار اور معتبر نیوز چینل ایم نیوز باضابطہ طور پر لانچ کیا جا رہا ہے۔
ایم نیوز کا مقصد بروقت، مستند اور غیر جانبدار خبریں ناظرین تک پہنچانا ہے۔ یہ چینل ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ عوامی مسائل، تعلیمی، سماجی اور مثبت صحافت کو فروغ دے گا۔

جدید ٹیکنالوجی، تجربہ کار صحافیوں اور سچ پر مبنی رپورٹنگ کے ذریعے ایم نیوز ناظرین کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔

ناظرین سے گزارش ہے کہ آج شام 5:30 بجے ایم نیوز دیکھنا نہ بھولیں—
جہاں خبر ہوگی، وہاں ایم نیوز ہوگا۔