لاہور(نیوزڈیسک) سوئی ناردرن گیس صارفین کی سہولت کے لیے رمضان المبارک میں صبح 3 بجے سے رات 10:30 بجے تک گیس فراہم کریگی۔کم پریشر کی صورت میں ہیلپ لائن 1199 پر رابطہ کریں۔
رمضان شیڈول، صبح 3 بجےتا رات 10:30تک بلاتعطل گیس فراہم کی جائیگی
منگل 17 فروری 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
1 گھنٹے قبل
امریکی اداکارہ ہیڈن کا 36 برس کی عمر میں انتقال
1 گھنٹے قبل















