ماسکو: (ویب ڈیسک)روس نے افغانستان اور پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ سرحد پار جھڑپیں فوری طور پر بند کریں اور اپنے اختلافات سفارتی ذرائع سے حل کریں۔روس نے اس بات پر زور دیا کہ خطے میں استحکام اور امن سب کے مفاد میں ہے
روسی خبر رساں ایجنسی ریا نووستی کے مطابق روسی وزارت خارجہ نے بیان میں کہا ہے کہ دونوں ممالک تحمل کا مظاہرہ کریں اور کشیدگی میں کمی لائیں۔












جمعہ 27 فروری 2026 