اسرائیل نے ایران پر حملہ کر دیا

Calender Icon ہفتہ 28 فروری 2026

اسرائیل نے ایران پر حملہ کردیا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق دارالحکومت تہران میں متعدد میزائل یونیورسٹی روڈ اور جمہوری ایریا پر گرے۔

دوسری جانب اسرائیل کا کہنا ہے کہ ایران پر پیشگی حملے شروع کر دیے گئے ہیں جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع نے بھی اس حوالے سے تصدیق کی ہے۔

اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملہ کرنے کے بعد اسرائیل بھر میں اسکول بند کردیے گئے ہیں۔