حکومت کی سعودی امداد، سرمایہ کاری معطل ہونے کی تردید

Calender Icon ہفتہ 7 مارچ 2026

وزارت اطلاعات نے سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید کردی۔

وزارت اطلاعات نے کہا کہ سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبر جھوٹی ہے، یہ جھوٹا بیانیہ بھارت سے جڑے ایک پاکستان مخالف اکاؤنٹ سے گھڑا گیا۔

جھوٹے بیانیہ کا مقصد پاک سعودی دفاعی معاہدے کے تحت مضبوط تعلقات کے دوران خوف پھیلانا ہے۔