کراچی (نیوز ڈیسک) چینی نوسترادامس نے پیش گوئی کی ہے کہ ایران جنگ میں امریکا کو شکست ہوگی۔پروفیسر ژوچن جیانگ نے 2024 میں ٹرمپ کی صدارت اور ایران جنگ کی پیش گوئی کی تھی، جو سچ ثابت ہوئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے پروفیسر ژوچن جیانگ، جنہیں ʼچین کا نوسترادامسʼ کہا جاتا ہے، نے 2024 میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت اور ایران کے خلاف جنگ کی درست پیش گوئی کی تھی۔ جیانگ کے مطابق ٹرمپ نے ایران پر حملہ اس لیے کیا کہ ملک کی نیوکلیئر صلاحیتیں ختم ہوں اور جمہوریت لائی جا سکے، لیکن ایران نے پروکسی گروپس کے ذریعے سخت جوابی کارروائیاں کیں۔
ایران جنگ میں امریکا کو شکست ہوگی، چینی نوسترادامس کی پیش گوئی
پیر 9 مارچ 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
ایل پی جی کی ریٹیل قیمت 350 روپے فی کلو ہوگئی
1 گھنٹے قبل












