امریکا آبنائے ہرمز کی حفاظت کے لیے بھیک مانگنے پر مجبور ہوچکا ہے، عباس عراقچی

Calender Icon اتوار 15 مارچ 2026

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو طعنہ دیا ہے کہ وہ آبنائے ہرمز کی حفاظت کے لیے چین سے بھیک مانگنے پر مجبور ہوچکا ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خطے میں امریکی سیکیورٹی کی چھتری میں بہت سے سوراخ ہوچکے ہیں اور وہ مشکلات سے بچانے کے بجائے مشکلات کو دعوت دینے کا سبب بن رہی ہے۔