اسلام آباد(نیوزڈیسک)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی، جس میں علاقائی اور بین الاقوامی امور کے ساتھ ساتھ دو طرفہ دلچسپی کے دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور انڈونیشیا کے درمیان بھائی چارے اور دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر زور دیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے مستقبل میں باقاعدہ رابطے جاری رکھنے اور قریبی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔
اسحاق ڈار، انڈونیشین وزیر خارجہ ٹیلیفونک رابطہ، عالمی معاملات پراہم گفتگو
ہفتہ 28 مارچ 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
کوئٹہ سے پشاور کیلئے ٹرین سروس 2 روز بعد بحال
1 گھنٹے قبل
کراچی میں خام تیل کی بڑی پائپ لائن لیک ہوگئی
3 گھنٹے قبل















