اسلام آباد (طارق محمود سمیر) مقبوضہ کشمیر کے ایک شہری نے پاکستانی عسکری قیادت کے لیے اپنی گہری محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے۔
کشمیری شہری نے کہا:”اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے بعد اگر کشمیریوں کے دلوں میں کوئی مضبوط امید زندہ ہے، تو وہ پاکستان کی عسکری قیادت سے وابستہ ہے۔”
یہ پیغام پاکستان اور اس کی افواج کی قیادت کے ساتھ کشمیری عوام کے اعتماد اور محبت کی وضاحت کرتا ہے، اور اس بات کا عکاس ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی پاکستانی قیادت کے لیے والہانہ جذبات موجود ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی عسکری قیادت کے لیے کشمیری عوام کی محبت
اتوار 29 مارچ 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
آسکر ایوارڈز 2029 میں بڑی تبدیلیاں متوقع
44 منٹ قبل












