لاہور کے علاقے بادامی باغ میں شدید بارش کے دوران ایک مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں 25 سالہ قاسم جاوید اور 18 سالہ اويس جاں بحق ہوئے، جبکہ 18 سالہ صباحت اور 45 سالہ پروین زخمی ہوئے ہیں۔
لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، اور ریسکیو ٹیمیں علاقے میں امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: بارش کے باعث بادامی باغ میں مکان کی چھت گرنے سے 2 افراد جاں بحق
اتوار 29 مارچ 2026 مزید خبریں
تازہ ترین
کراچی میں خام تیل کی بڑی پائپ لائن لیک ہوگئی
2 گھنٹے قبل















